@pakistantaak: آبنائے ہرمز میں کشیدگی نئی سطح پر پہنچ گئی ⚠️🌊 رپورٹس کے مطابق تجارتی بحری جہازوں پر مبینہ حملوں کے بعد امریکہ نے ایران کے خلاف سخت ردِعمل دیتے ہوئے نئی فوجی کارروائیوں اور تیل سے متعلق اہم لائسنس منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے 🔥 کیا یہ قدم مشرقِ وسطیٰ میں بڑا بحران پیدا کر سکتا ہے؟ اور عالمی تیل مارکیٹ پر اس کا کیا اثر پڑے گا؟ 👀 مکمل تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں 🇺🇸🇮🇷 #StraitOfHormuz #IranTensions #USMilitaryStrikes #OilSanctions #MiddleEastCrisis#LatestUpdate