@ali_l3ukhari: آنسوں بھی جاری ہو گے کفن بی پہنا دیا ہوگا انتظار تیرا ہوگا جنازہ غیروں نے اٹھا لیا ہوگا دے کر تحفہ سفید چادر کا مجھے تیرے شہر سے نکال دیا ہوگا جب خبر تج کو ہوگی ائی دوست تو تب تک لوگوں نے مجھے دفنا دیا ہوگا❤️🩹 #ali_l3ukhari #aestheticvideos #foryou #fypviralシ #chand