بِسْمِ اللّهِ الرّحْمَٰنِ الرّحِيمِ
اللّهُلَا إِلَٰهَإِلّا هُوَالْحَيّالْقَيّومُۚ لَا تَأْخُذُهُسِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ ۚ لَهُمَا فِي السّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۚ مَنْذَا الّذِي يَشْفَعُعِنْدَهُإِلّا بِإِذْنِهِ ۚ يَعْلَمُمَا بَيْنَأَيْدِيهِمْوَمَا خَلْفَهُمْۚ وَلَا يُحِيطُونَبِشَيْءٍ مِنْعِلْمِهِ إِلّا بِمَا شَاءَۚ وَسِعَكُرْسِيّهُالسّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَۚ وَلَا يَئُودُهُحِفْظُهُمَا ۚ وَهُوَالْعَلِيّالْعَظِيمُ اللہ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے (اور پوری کائنات کو) سنبھالنے والا ہے۔ اسے نہ اونگھ آتی ہے اور نہ نیند۔ اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے۔ کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کے حضور سفارش کر سکے؟ وہ جانتا ہے جو کچھ ان کے سامنے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہے۔ اور وہ اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کر سکتے مگر جتنا وہ چاہے۔ اس کی کرسی (سلطنت اور علم) آسمانوں اور زمین کو گھیرے ہوئے ہے، اور ان دونوں کی حفاظت اس کے لیے بالکل مشکل نہیں۔ اور وہ بہت بلند، بہت عظمت والا ہے۔
Allah! There is no deity except Him, the Ever-Living, the Sustainer of [all] existence. Neither drowsiness overtakes Him nor sleep. To Him belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth. Who is it that can intercede with Him except by His permission? He knows what is [presently] before them and what will be after them, and they encompass not a thing of His knowledge except for what He wills. His Kursi (Throne) extends over the heavens and the earth, and their preservation tires Him not. And He is the Most High, the Most Great.
2026-07-08 18:31:36
10
I am khan :
Allah hu Akbar ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-09 04:23:34
5
Dr Ismat Khaksar :
جزاک الله الخیر
2026-07-08 19:06:50
13
شاہ محمود :
درودشریف پڑھۓ
2026-07-09 02:46:38
6
Ayesha For Humanity :
"قُلْهُوَٱللَهُأَحَدٌ ٱللَهُٱلصَمَدُ"
"کہہ دیجیے: وہ اللہ ایک ہے، اللہ سب سے بے نیاز ہے۔" (Quran، Surah Al-Ikhlas)
2026-07-09 02:09:46
7
𝐅𝐎𝐎𝐃_𝐌𝐀𝐓𝐑𝐈𝐗 :
deer kha ror Allah di kamyab ka ❤️
2026-07-09 01:42:13
5
Aizaz :
yatume bari ky lag detail okay ror Jan ♥️
2026-07-08 17:48:42
7
To see more videos from user @abbas.jan.rahmat, please go to the Tikwm
homepage.