🤲🤲🤲🤲🤲💘💕🌹🇸🇦🕋🇵🇰السلامُعلیکم ورحمۃ آللہ وبرکاتہ امجد بھائی آللہ تعالیٰ پنجتن پاک دے صدقے دن رات دگنی چگنی ترقی عطاء فرمائے آللہم آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲🤲🌹💘💕🇸🇦🕋🇵🇰،
2026-07-12 18:56:01
1
nadeem63f :
امجد ویرے تیرا رزق بہت شاندار ھے۔ بھانویں چار آنے کم کماندا ایں۔ مگر عزت کمائی اے توں❤️❤️❤️
2026-07-14 17:29:55
0
Ali Randhawa :
good work
2026-07-09 05:59:38
1
asifalibhatti891 :
ماشاءاللہ ایک تو سنت نبوی آپ نے چہرے پر رکھی ہے اور دوسرا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق آپ نے کام کیا مطلب دونوں فریقوں کو بجائے تھانے کچہری میں بات بڑھانے کے آپ نے دونوں کے درمیان صلح کروائی اللہ تعالیٰ آپکو اجر دیگا انشاءاللہ
2026-07-10 05:12:29
2
Farooqahmadofficial :
Ma'sha Allah
2026-07-13 13:59:55
1
Nadeem Usman77 :
mashallah
2026-07-12 14:59:51
1
Usama Ehsan Rana007 :
good work
2026-07-09 07:52:21
1
Shoaib sabir :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج سے تقریباً ایک سال قبل، مجھے بہاول نگر میں ایک جھوٹی ایف آئی آر کا سامنا تھا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے محترم امجد باجوا صاحب (ایس ایچ او) نے مکمل دیانتداری، انصاف اور پیشہ ورانہ صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجھے اس مشکل سے نجات دلائی۔
میں ان کی ایمانداری، شرافت، انصاف پسندی اور بہترین کردار کو دل کی گہرائیوں سے سراہتا ہوں۔ ایسے فرض شناس اور باکردار افسران واقعی پولیس کا سرمایہ ہیں۔
اللہ تعالیٰ محترم امجد باجوا صاحب کو صحت، عزت اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے، انہیں اپنے فرائض مزید احسن انداز میں ادا کرنے کی توفیق دے، اور انہیں ترقی دے کر اعلیٰ عہدوں، خصوصاً ڈی آئی جی کے منصب تک پہنچائے۔ آمین یا رب العالمین۔
جزاکم اللہ خیراً۔اللہ تعالیٰ آپ کی دعا قبول فرمائے اور انہیں مزید عزت، کامیابی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-07-09 06:19:44
2
ملک عمران لالہ حاصلپوری :
امجد بھائی بڑے بھائی ہے اور گریٹ افیسر ہے۔اللہ تعالی ہمیشہ اپنے حفظو ایمان میں رکھے۔اور مزید ترقی ڈے
2026-07-09 12:19:49
1
Amjad Goraya :
2026-07-09 05:13:56
0
M Ajmal :
2026-07-09 07:12:37
1
nadeem63f :
بہت اچھا بندہ ھے۔ کم ہی پولیس والے آپکو ایسے ملیں گے۔ واقعی نائیس انسان ھے۔ ذاتی تجربہ ھے۔
2026-07-14 17:29:12
0
BAJWA :
ماشاءاللہ گریٹ باجوا صاحب
باجوہ صاحب کون سی جگہ سے ہیں اپ😳😳
2026-07-10 15:12:04
1
Mahr Irshad Ahmed :
SHO sahb tusi great ho sir.. Allah salamat rkhy AP ko..
2026-07-14 09:15:06
0
Anwar Baloch :
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖 اللہ پاک اس کا اجر آپ کو دے گا۔ 💖💖💖💖💖💖💖💖
2026-07-15 10:11:43
0
Tahir :
ماشاءاللہ
2026-07-14 13:47:11
0
m.shahzad289 :
اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے
2026-07-14 12:54:01
0
Farooq g 4495 :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب میرا ایک مسئلہ دو سال سے تھانہ بخشن خان میں چل رہا تھا میں نے ایک بھائی سے بائک خریدی تھی تو وہ مجھے کاپی نہیں دے رہا تھا تو جیسے ہی ایس ایچ او باجوا صاحب بخشن خان تھانے میں تشریف لائے تو انہوں نے خود کال کر کے مجھے بلایا اور میرا مسئلہ سنا اور آٹھ دن کے اندر اندر میرا مسئلہ حل کر کے تمام کاغذات وصول کرکے میرے حوالے کر دیے میں ایس ایچ او صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں یہ بہت اچھے افیسر ہیں اللہ تعالی ان کو سلامت رکھے
2026-07-14 09:37:17
0
Abu zar ansari747 :
achy kam ka acha nteja
2026-07-14 00:47:33
0
To see more videos from user @amjad.iqbal2290, please go to the Tikwm
homepage.