@not_your_ahmad_0: "وہ رات
وہ بات
وہ ملاقات
وہ ہنسی
وہ خوشی
وہ یادیں
وہ وعدے
وہ بیتا ہوا کل
وہ گزرا ہوا پل
وہ تیرے ساتھ
وہ میرے ہاتھوں میں تیرا ہاتھ
وہ سب ایک کہانی تھی جو ادھوری رہ گئی، تو مل کر بھی نہ مل سکا اور میں
بھول کر بھی نہ بھول سکا وہ تیری ایک نشانی رہ گئی --- !
@🎀ఌ︎𝐇ꨄ︎🎀 #ahmadoo😊 #vairal_video_tiktok_trending #foryoupage #fyp