@ahmaddawar035: ابھی نمازِ عشا ادا کرنے کے بعد ایک لڑکا مسجد میں آیا اور امام صاحب سے ملا۔ اور کہا کہ میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں، تو امام نے اسے کلمہ شہادت پڑھایا، اور وہ باقاعدہ مسلمان ہو گیا۔ لوگوں نے اسے بہت خوش آمدید اور مبارکباد دی۔" #اسلام #islam