@ishq_mera_jnun: میں لال جوڑا بار بار نہیں پہن سکتی میں گھر بار روز روز نہیں بدل سکتی میں اپنی ماں کے در سے بار بار رخصت نہیں ہوسکتی میں اپنی زندگی کا ساتھی بار بار نہیں بدل سکتی، اس لئے میں تم سے لڑائی میں ہار جایا کرتی ہوں 😔🥺#foryou #fyp #share #husbandwife #viralvedio