@nymrah7: آج پھر تمہاری یاد آئی اور بے حساب آئی،لوگوں میں تمہیں ڈھونڈھتی ہوں ،مگر تم جیسا کسی کو چاہا ہی نہیں جاتا تُم میری محبت تھے پہلی اور آخری 🥀#fyyyyyyyyyypppppppppppppp #trending #fypシ゚ #fyyyyyyyyyypppppppppppppp #fyp

nymrah7
nymrah7
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 08 July 2026 18:23:24 GMT
34360
2841
14
385

Music

Download

Comments

haniiii156
ᥫ᭡ہانـــͥــᷡـــͣــͪــــــیᥫ᭡ :
hayeeee 🙂🤌
2026-07-08 18:31:42
3
numan.ch146
Numan Ch :
دلوں سے اذیت دور کرنا، راستوں سے اذیت دور کرنے سے زیادہ اجر والا اور زیادہ ضروری عمل ہے۔
2026-07-09 21:24:02
3
hayatnoor524
🌷*⤹𓂃𝐇ɑ͜ɣ̬ɑ͢🌷〬⃝̥° :
caption send me
2026-07-13 17:26:18
0
yourfvr25
Ҩ፝֟፝ɴ_𝐌𝐚𝐡𝐢ᥫ᭡ :
coption
2026-07-09 18:26:25
0
angel223.1
Silent eyes😌🥀💔 :
hyeeee🥲🥀🥀😣
2026-07-09 04:42:03
0
zeeeee22227
. :
like to like come 🫴
2026-07-10 13:27:58
0
shamo2655
M👀 :
😍😍😍
2026-07-18 13:53:13
0
unsaid.thoughts.2005
آپ کہے الفاظ :
🙃🙃🙃
2026-07-21 16:36:40
0
dil_ky_rang
🕊ف :
@💗Amna💗 💯😭🫂
2026-07-27 23:30:40
2
abihashahzadi860
sad girl 😔😔 :
😖
2026-07-08 21:16:04
1
aishachaudhary634
Aisha ❤️ :
🥺🥺🥺
2026-07-08 19:52:56
1
panjtani_786
ح :
تم نے خاموش کیا تو بس آوازیں نہیں رکیں… میری وہ ساری باتیں بھی ٹوٹ گئیں جو کبھی تم تک پہنچنے کے لیے بےقرار رہتی تھیں۔ مجھے تو عادت تھی ہر خوشی، ہر تکلیف، ہر چھوٹی بڑی بات تمہیں سنانے کی… تم سوچ بھی نہیں سکتے کہ اپنی باتوں کو اپنے اندر قید کرنا کتنا مشکل ہوتا ہے اُس شخص کے لیے جو کبھی لفظوں کو تمہارے نام سے شروع کرتا تھا اور تم پر ہی ختم۔ تم نے مجھے خاموش کرایا نہیں… بس احساس دلایا کہ جہاں چاہت کم ہو جائے وہاں گفتگو بھی بوجھ بن جاتی ہے۔ اب میں چپ ضرور ہوں، مگر یہ چپ صرف باہر کی ہے.. اندر تو آج بھی تم سے ہزاروں باتیں کرتی ہوں… بس فرق یہ ہے کہ اب ان باتوں کے جواب صرف خاموشی دیتی ہے۔پہلے ہر لمحہ تم تک دوڑ کر جاتا تھا، اب ہر لفظ دل میں آ کر رک جاتا ہے۔ عجیب سی عادت تھی تم سے باتیں کرنے کی… اور عجیب سی سزا ملی ہے... اب میں خود اپنے ہی اندر گونج بن کر رہ گئی ہوں۔کچھ خاموشیاں لفظوں سے زیادہ زور سے لگتی ہیں… تم نے جو فاصلہ رکھا، اس نے مجھے وہ سب کچھ سکھا دیا جو تمہارے ساتھ رہ کر کبھی نہ سیکھ پاتی۔ پہلے میں بے تحاشا باتیں کرتی تھی، ہر چھوٹی بات تم تک پہنچانا میرا معمول تھا… مگر اب دل نے سیکھ لیا ہے کہ جہاں جواب نہ ملے، وہاں سوال بھی آہستہ آہستہ مر جاتے ہیں۔ تم نے میری باتیں بند کروا دیں، مگر احساسات نہیں… وہ آج بھی اندر شور مچاتے ہیں....
2026-07-16 08:20:39
1
To see more videos from user @nymrah7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About