@aziezkhano: انسان کو سب سے زیادہ تکلیف تب نہیں ہوتی جب کوئی اسے چھوڑ دے… 🖤 بلکہ تب ہوتی ہے جب وہ خود ہی اپنے دل کو سمجھا کر کسی کو چھوڑنے پر مجبور ہو جائے… کیونکہ وہاں جدائی نہیں ہوتی، وہاں ہر دن خود کے خلاف ایک جنگ ہوتی ہے… اور جیت کر بھی انسان ہار جاتا ہے… 💔