Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@user1005868186249:
Ħąńà🍒
Open In TikTok:
Region: EG
Wednesday 08 July 2026 18:44:07 GMT
54338
1767
0
755
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.76MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.45MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user1005868186249, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#cedras_beauty #ramyhamdan #رامي_حمدان #سيدرا_بيوتي #fyp
@🥀Miss🌺Lonna🥀 @Joe b Toukpe @TOUKPE GALI @Franki the young 🍀🍀 @Bb—-Justine🌸💕
#lyrics_songs #letmedownslowly #popmusic #alecbenjamin #sadcore
#xybzca #fyp
#wynanh #wynanhh🥨 #wynanhngthanh #wynanh🎀 #reviewlamdep #reviewmypham #xuhuong #xuhuong2023 #sansale #shopping #muasam #xinhdep #myphamchinhhang
تیری محبت میری جوانی کی پہلی محبت تھی، وہ پہلی دعا، پہلا خواب، پہلی بےچینی، پہلا انتظار میں نے تجھے صرف چاہا نہیں تھا بلکہ اپنی ہر سانس میں بسایا تھا جب پہلی بار تیرا نام دل میں اترا تب بہاروں نے میرے موسم بدل دیے تھے ہوا بھی تیرے ذکر سے مہکنے لگی تھی اور چاندنی بھی تیرے تصور میں ڈھلنے لگی تھی مگر قسمت کو شاید یہ منظور نہ تھا کہ میری محبت اپنی منزل پا لے تو بچھڑ گئی اور میں اپنی ہی یادوں کے جنگل میں بھٹکتا رہ گیا تیری جدائی نے مجھ سے صرف تجھے نہیں چھینا بلکہ میری ہنسی، میری نیند، میری بےفکری اور میری جوانی کے سب رنگ بھی لے گئی میں جیتا تو رہا مگر زندگی کہاں باقی رہی؟ لوگ کہتے رہے وقت سب کچھ بدل دیتا ہے مگر وقت تیرے نقش کو میرے دل سے نہ مٹا سکا ہر نیا دن تیرے انتظار سے شروع ہوا اور ہر رات تیرے خیال پر ختم ہوئی میں نے محبت سے منہ موڑ لیا کیونکہ پہلی شکست نے ہر دوسری امید کو بھی دفن کر دیا میں نے کسی اور کو چاہنے کی کوشش نہ کی کہ دل پہلے ہی تیرے نام لکھا جا چکا تھا آج بھی جب آئینے میں خود کو دیکھتا ہوں تو ایک تھکا ہوا چہرہ نظر آتا ہے جس کی آنکھوں میں برسوں پرانی بارش ٹھہری ہوئی ہے اور جس کے لبوں پر خاموشی کا راج ہے تیری محبت میری جوانی کی پہلی محبت تھی جو نہ پا کر میں نے اپنی جوانی بھی برباد کر دی اور محبت پر یقین بھی کھو دیا اگر کبھی قسمت ہمیں پھر ملا دے تو میں کوئی شکوہ نہ کروں گا بس اتنا ضرور کہوں گا کہ "دیکھو، تمہیں کھونے کی قیمت میں نے اپنی پوری زندگی سے ادا کی ہے اب نہ کوئی خواب باقی ہے نہ کسی خواہش کی روشنی بس ایک نام ہے جو دل کی دیواروں پر آج بھی لکھا ہے اور ایک محبت ہے جو وقت کے ہر زخم سے بڑی ثابت ہوئی میں نے سیکھ لیا ہے کہ ہر پہلی محبت، آخری منزل نہیں بنتی مگر کچھ پہلی محبتیں انسان کی پوری زندگی کی کہانی ضرور بن جاتی ہیں. #urdupoetry #viewsproblem #unfrezzmyaccount #sadstory #sadvibes
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy