@maverick_lev: محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں محبت وہ وفا ہے جو غیر موجودگی میں بھی قائم رہتی ہے اگر دل کسی ایک کے نام پر دھڑکتا ہو تو پھر وقتِ تنہائی میں بھی کسی اور کی طرف مائل ہونا محبت کی توہین لگتا ہے سچی چاہت انسان کو وفادار بنا دیتی ہے وہ محبوب کے نہ ہونے پر بھی اپنے دل کے دروازے بند رکھتا ہے کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ محبت بدلنے والوں کا کھیل نہیں نبھانے والوں کی عبادت ہے اور عشق کی سب سے خوبصورت مخلصی یہی ہے کہ جب تمہارا محبوب تمہیں میسر نہ ہو تب بھی تم کسی اور کے لیے میسر نہ رہو Maverick_LEV⚔️