@itxx_haider_: کچھ رشتے نصیب میں نہیں ہوتے، صرف احساس بن کر دل میں رہ جاتے ہیں۔ وقت گزر جاتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں، مگر کچھ محبتیں کبھی ختم نہیں ہوتیں۔ وہ صرف خاموشی اوڑھ لیتی ہیں۔ ##foryou #foryoupagе #fyb #fybシ
تون نصيب نه هئين، پر منهنجي دعائن جو سڀ کان حسين حصو ضرور هئين. هاڻي رڳو خاموشي ئي منهنجو جواب آهي. 🥀🤍
2026-07-09 02:29:03
3
Ali Ali :
ادھورے عشق کے بہانے زندگی گزر گئی
وصل میں تو عمر مختصر ھوجاتی اپنی
😥😥😥
2026-07-08 19:14:33
1
Shãhzãmãñ :
اس کا ہم سفر ہونا میری آندھی تمنا تھی
مگر دستور دنیا ہے جسے چاہو نہی ملتا
🫠💔
2026-07-09 11:25:08
1
𝓢𝓱𝓪𝓷𝓸 :
heye 😳😳😳😳
2026-07-10 10:03:37
1
❤️🔥سنڌيار❤️🔥 :
میں تلاش میں ہوں ایسے شخص کے جو میرے جیسا ہو پر کسی اور کا نہ ہو
2026-07-09 08:13:56
1
Malik Shahzaib Awan :
Zindagi jabr e tasalsal ki trah kati hai
Jaane kis juram me tamana ki Sazaa payi hai...😳
2026-07-09 18:38:48
0
Khan 630 :
🥰🥰🥰
2026-07-08 19:10:59
1
S_Baloch :
😔🥺❤️🩹
2026-07-11 09:26:40
0
Sanwal 06 :
🥰🥰🥰
2026-07-10 06:35:04
1
توحید :
🥰🥰🥰
2026-07-09 12:07:39
1
ML DAWAR :
@Sania Cricketer🏏 😌
2026-07-11 07:05:26
0
HaPpY...Su0L 🙂🙂↕️ :
جب تم میری زندگی میں آئے تو بہت سی چیزیں بدل
گئیں۔
روزمرہ کی معمولی باتوں میں بھی خوشی
محسوس ہونے لگی۔
ایک پیغام کا انتظار،
ایک کال کی آواز، تمہارا نام اسکرین پر دیکھنا،
یہ سب چیزیں میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ بن گئیں تھیں۔
میں نے تمہارے
ساتھ صرف وقت نہیں گزارا بلکہ اپنے جذبات،
اپنی دعائیں،
اپنی امیدیں اور اپنے خواب بھی جوڑ لیے تھے۔
میں نے کبھی تمہیں ایک وقتی تعلق نہیں سمجھا۔
میرے
لیے تم وہ شخص تھے جس کے ساتھ میں نے اپنی زندگی
کے کئی خوبصورت خواب دیکھے۔
میں نے تمہاری خوشی
میں اپنی خوشی تلاش کی،
تمہاری پریشانی میں اپنی بے چینی محسوس کی اور
تمہارے غم میں دل سے دعا کی کہ اللہ تمہاری مشکلات آسان کر دے۔
میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ میں کامل تھا، مجھ سے
غلطیاں بھی ہوئیں،
بعض اوقات میرے الفاظ درست نہیں
ہوتے تھے،
بعض فیصلے بھی شاید غلط رہے ہوں،
لیکن ایک
چیز پر مجھے آج بھی یقین ہے کہ میری محبت میں کبھی
ملاوٹ نہیں تھی۔
میں نے جو بھی کیا،
جتنا بھی کیا،
دل سے کیا۔
میری نیت کبھی تمہیں تکلیف دینے کی نہیں تھی۔
بہت سے لوگ زندگی میں ملتے ہیں،
باتیں کرتے ہیں اورپھر وقت کے ساتھ ایک دوسرے سے دور ہو جاتے ہیں۔
لیکن
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دل کے کسی کونے میں ہمیشہ
کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔
تم میرے لیے انہی لوگوں میں
سے ایک ہو۔
چاہے آج ہمارے راستے الگ ہو رہے ہیں،
مگر
تمہاری یادیں میرے دل سے کبھی جدا نہیں ہوں گی۔
سب سے زیادہ تکلیف انسان کو تب ہوتی ہے جب
وہ کسی
کے لیے اپنی پوری کوش کر چکا ہو اور پھر بھی اسے کھو
دے۔
میں نے اپنی طرف سے تعلق کو نبھانے میں کوئی کمی
نہیں چھوڑی۔
میں نے سمجھنے کی کوش کی،
صبر کیا،
انتظار کیا،
معاف کیا،
نظر انداز کیا،
اور کئی مرتبہ اپنے دلکے زخموں کو بھی چھپا لیا
صرف اس امید میں کہ شاید ایک دن سب کچھ بہتر ہو جائے گا۔
لیکن زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتی۔
بعض اوقات ہم جن لوگوں کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں،
وہی ہماری زندگی کا حصہ نہیں بن پاتے۔
شاید قسمت کے
فیصلے ہماری خواہشات سے مختلف ہوتے ہیں۔
شاید کچھ
کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں
بلکہ ہمیں کچھ سکھانےکے لیے لکھی جاتی ہیں۔
تمہارا جانا میرے لیے آسان نہیں ہے۔
شاید تم کبھی نہ جان
سکو کہ میں نے کس طرح دل پر پتھر رکھا اور کس طرح
تمہارا جانا تسلیم کیا...
ہزاروں لاکھوں کوشوں کے بعد میں نے کوشش کرنا ترک کردی
وہ میری آخری کوشش تھی جب میں نے تمہیں کہا تھا
کہ کیونکہ اب الگ ہوئے تو پھر کبھی مل نہیں پائیں گے ،
2026-07-09 11:52:01
1
To see more videos from user @itxx_haider_, please go to the Tikwm
homepage.