@iktiger03: رگڑے پہ رگڑا دے رگڑا ۔۔ جلال خان نے ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دی تھی ! بے اختیار ٹوئٹر کھولیں ذرا ٹوئٹ موجود ہے لوگوں کے اجتماعی شعور کی توہین نہ کریں آپ کی کوئی اخلاقی حیثیت نہیں کہ آپ پی ٹی آئی پر تنقید کریں یہ سب آپ پنجاب اور مرکز میں کر رہے ہیں ! منصور علی خان ۔۔