یا اللہ! عمران خان کو جلد رہائی نصیب فرما۔ اے اللہ! اپنے محبوب نبی حضرت محمد ﷺ کے وسیلے سے ہم تجھ سے دعا کرتے ہیں کہ اُن کی حفاظت فرما، اُن کی ہر جائز مشکل آسان فرما، اور اُنہیں خیر و عافیت عطا فرما۔
اے رب العالمین! کشمیر، فلسطین اور بلوچستان کے مظلوم لوگوں پر اپنا خاص رحم فرما، انہیں امن، سلامتی، انصاف اور آسانیاں نصیب فرما، اور ان کے حالات بہتر فرما۔
یا اللہ! ہمارے پاکستان کو امن، خوشحالی، انصاف اور ترقی نصیب فرما۔ ہمارے ملک کو ہر قسم کی آفت، ظلم اور فساد سے محفوظ رکھ، ہمیں اتفاق و اتحاد عطا فرما، اور ہم سب کو حق، خیر اور بھلائی کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🤲🤲❤️❤️❤️🤲
2026-07-12 00:27:53
1
چوہدری ذیشان گجر :
اللہ ہمیں قران اپنی زبان میں پڑھنے سننے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں نماز پانچ ٹائم پڑھنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں صبر کرنے کی اور تیرے دیے ہوئے مال میں سے زکوۃ ادا کرنے کی توفیق عطا فرما امین یا رب العالمین
2026-07-12 03:48:39
5
Imran Jutt 786 :
2026-07-11 13:32:46
4
🕊️🌱اخلاق حسن طُور ☘️🕊️ :
میرے والد صاحب چند مہینے پہلے وفات پا گئے ہیں،، براہِ مہربانی اُن کے ایصالِ ثواب کیلئے ایک مرتبہ درود شریف پڑھ دیں۔🥹🤲
اور کومنٹ لائیک کرکے بتا کر جائیں کہ آپ نے پڑھ دیا ہے