@shafqatayazpti: آپ خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے (MPAs) اور (MNAs) کی تنخواہوں پر ایک پروگرام کریں! پنجاب کے ایک ایم پی اے کی تنخواہ تقریباً 6 لاکھ روپے ہے اور خیبر پختونخوا کے ایم پی اے کی تنخواہ تقریباً 1 لاکھ 60 ہزار سے 1لاکھ 75 ہزار روپے ہے۔۔. #imrankhan #drshafqatayaz #pti