کچھ پھول بہت خوبصورت ہوتے ہیں مگر ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتے❤️🩹🫠
2026-07-09 08:34:17
63
Queen 👑 :
کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے بس ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں ہوتے جس سے ہم خود کو صحیح ثابت کر سکیں ،، کوئی وضاحت دے
سکیں اور شائد دینے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی کیونکہ
جب رشتے وضاحتوں کے محتاج ہو جائیں تو
سمجھ لیں کہ
ان کی عمر ختم ہو چکی ہے
2026-07-10 04:00:00
17
𝑀𝒶𝓁𝒾𝓀 𝐿𝓊𝓆𝓂𝒶𝓃🍁 :
😓کبھی کبھی انسان کسی ایک شخص سے اتنا جڑ جاتا ہے کہ پھر اس کے بعد باقی سب لوگ صرف لوگ لگتے ہیں، اپنے نہیں۔
ہم بھی کسی کو اپنی دعاؤں، اپنی سوچوں اور اپنی پوری دنیا میں شامل کر بیٹھے تھے، مگر شاید ہر چاہت کا مقدر ساتھ نہیں ہوتا۔
وقت گزرتا گیا، باتیں کم ہوتی گئیں، احساس بدلتے گئے، اور وہ شخص جس کے بغیر ایک دن بھی مشکل لگتا تھا، آہستہ آہستہ زندگی سے دور ہوتا گیا۔
پھر ایک وقت ایسا بھی آیا کہ نہ شکوہ باقی رہا، نہ سوال، بس ایک خاموشی رہ گئی جو ہر رات دل کے اندر شور کرتی ہے۔
اب کبھی کبھی دل صرف اتنا سوچتا ہے کہ اگر کچھ لوگ قسمت میں بچھڑنے کے لیے ہی ہوتے ہیں، تو پھر وہ زندگی میں اتنے خاص کیوں بن جاتے ہیں😭۔