@ishfaq.ishaq9194: "بے موت کہیں مر جائیں نہ ہم، اے جانِ وفا! یہ ظلم نہ کر۔ تیری خاموشی نے اتنا توڑ دیا ہے مجھے، اب اور امتحانِ محبت نہ لے۔ اگر چھوڑنا ہی ہے تو صاف کہہ دے، یوں امیدوں پر زندہ رکھ کر یہ ظلم نہ کر۔" 💔#khamoshzakhum #dukhipoetry #foryour #fory #fory