☹️مت پوچھ میرے جاگنے کی وجہ اے چاند 🌙
💯کوئی تیرا ہی ہم شکل ہے جو سونے نہیں دیتا 🥹
2026-07-11 21:45:43
2
Flex_Shàí😏💔💔💞 :
💔💔💞:hyeeee. kya editing hai. 😳
2026-07-09 19:37:47
2
Afzal khokhar 🌍 :
no love 🥹
2026-07-11 17:53:46
0
Major :
@Major:I.am.khan 786.:عمر کے اس حصے میں پہنچ کر ایک بات ضرور سیکھی ہے۔۔۔
ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا۔ کچھ سوالوں کا جواب وقت دیتا ہے، کچھ کا مقدر، اور کچھ کا فیصلہ اللہ کرتا ہے۔
جوانی میں لگتا تھا کہ ہر مسئلہ بولنے سے حل ہو جاتا ہے، مگر وقت نے سکھایا کہ اصل طاقت اکثر خاموشی میں ہوتی ہے۔
دریا کو دیکھیے، جہاں وہ گہرا ہوتا ہے وہاں خاموشی سے بہتا ہے، اور جہاں پانی کم ہوتا ہے، وہیں شور زیادہ ہوتا ہے۔
انسان بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ جس کا ظرف جتنا گہرا ہو، اس کی خاموشی اتنی ہی پُرمعنی، باوقار اور مؤثر ہوتی ہے۔
2026-07-11 18:12:53
0
To see more videos from user @mehak_aestix, please go to the Tikwm
homepage.