اللہ تعالٰی آپ کو مکمل صیحت تندرستی والی زندگی دئے
2026-07-10 17:07:05
48
🎀🌛⚖️🌜🎀 :
یہی وہ ٹائم ہوتا جہاں زندگی ایک نیا موڑ لیتی ہے اور اس ٹائم کو صبر شکر سے گزاریں اگے اللّٰہ پاک آسانیاں پیدا کر دیتا ہے اس لیے اپنی زندگی حتم نی کرنی چاھیے نا غلط راستہ اپنانا چاھیے
2026-07-09 16:03:11
95
Imran jamil(HFD) :
Agent name mention kro
2026-07-10 07:13:43
11
bajwa bro :
so said
2026-07-10 17:06:08
1
Fortune Marketing :
مایوس نہیں ھوتے زندگی میں اللہ سے مدد مانگ کر ھمت کرتے ھیں
2026-07-09 10:20:03
125
Amanullah Sheikh :
Ameen Suma Ameen
2026-07-10 22:12:54
0
CH_ Mehar KSA 🔥 :
old video
2026-07-10 15:23:57
1
goharlajpal1 :
آمین ثم آمین
2026-07-10 21:03:39
0
Khalid_mhmmid :
دل برداشتہ نہیں ہوناچاہیےہرمشکل کا مقابلہ کرنا چاہیے اور مشکل وقت میں اللہ تعالیٰ سے رجوع کرنا چاہیے اور اللہ تعالیٰ بہتر سبب کرنےوالاہے اور مشکل کشاء بی ہے اور ہم سب کو اللہ پر بھروسہ کرنا چاہیے
2026-07-09 07:27:38
41
Haider :
Astagfirullah 😭
2026-07-09 06:43:37
26
user8181855742637 :
میرا 70 لاکھ اکا نقصان بھی ہوا لاک اپ میں بھی رہا ۔۔۔لیکن واپس اپنے بچوں میں ا گیا ۔۔اللہ پاک رحیم کریم ہے ۔۔نظام چل ہی جاتا ہے
2026-07-10 16:17:11
13
Ch Umer Jutt520 :
AMEEN SUM AMEEN
2026-07-10 18:47:12
0
Asghar Ali :
اللہ تعالٰی آپ کو ڈھیروں آسانیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-07-10 17:09:48
6
Choudary wasiq :
میرے بھائی بہت مشکل ٹائم بھی اجائے اللّٰہ پر امید رکھو قسم سے ہر اندھیرے کے بعد روشنی ہے مجھ سے مشکل وقت شاید ہی کسی نے دیکھا ہو اب اللّٰہ کی مہربانی ہے
2026-07-10 08:56:27
13
nimra.khan804 :
o my god 😭😭😭😭🙏🙏🙏
2026-07-10 16:27:50
2
Sahil Frank143 :
, إِنَا ِلِلَٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ,
2026-07-10 17:11:30
7
Mehdi01 :
أللهم امين يارب العالمين
2026-07-10 14:46:07
7
Rashid choudhry :
پیارے بھائی یہیں سے تو اسکی رحمت شروع ہوتی ہے جب ہر طرف سے راستے بند ہو جاتے ہیں اللہ پاک آپکی مغفرت فرمائے آمین
2026-07-10 06:40:27
8
Sabii kitchnate :
Allah pak sehat dea hum sab mil kar apki madaad karna chahtae hein
2026-07-09 13:32:17
5
Anjum Abbas :
@دل برداشتہ نہیں ہوناچاہیےہرمشکل کا مقابلہ کرنا چاہیے اور مشکل وقت میں اللہ تعالیٰ سے رجوع کرنا چاہیے اور اللہ تعالیٰ بہتر سبب کرنےوالاہے اور مشکل کشاء بی ہے اور ہم سب کو اللہ پر بھروسہ کرنا چاہیے
2026-07-10 17:07:29
6
Imran Kapoor212 :
افسوس ہوا ہیں
2026-07-09 10:58:24
6
SSS :
ALLAH TALA ap ki har mushkil asaan kary Ameen
2026-07-09 11:49:50
7
mianwaseem8584 :
Allah AP ko seht dy aneen
2026-07-09 05:05:29
6
Adeel Rao :
he was my neighbour
2026-07-09 17:02:06
5
bajwa bro :
Allah sehta dy ameen Suma ameen
2026-07-10 17:03:16
1
To see more videos from user @manchester9t9, please go to the Tikwm
homepage.