@nadanhuyar00: Caption repost☞☞ “جس انسان کی ایک نظر پر دل دھڑکے، اس سے پہلے اس رب کو یاد کرو جو تمہاری ہر آہ سن لیتا ہے۔” “انسان کی محبت بدل سکتی ہے، مگر اللہ کی رحمت کبھی نہیں بدلتی۔ اسی پر بھروسہ رکھو۔ 🤍” “ہر خواہش پوری ہونا کامیابی نہیں، کبھی اللہ کا انکار بھی تمہارے حق میں رحمت ہوتا ہے۔” “جس دل کو اللہ کا قرب نصیب ہو جائے، وہ کسی ایک شخص کی کمی سے ویران نہیں رہتا۔ 🌿#500k #foryoupage #foruyou #sad #repost @Jannat Mirza 💛 @𝙃𝘼𝙍𝙄𝙎 𝙃𝙆 @Warda Malik @لقمان اسد درانی 🚩 @ghanamrangofficial