@zainab.khan.3: محبت ہم نے دل کی گہرائیوں سے سچی کی تھی، بے لوث بے حساب پوری وفا کے ساتھ ... مگر قسمت کے فیصلے شاید پہلے ہی لکھے جا چکے تھے۔ ہم نے جسے اپنی دعا سمجھا، نصیب نے اُسے کسی اور کے نام کر دیا۔ دل نے جسے اپنا مان لیا تھا، تقدیر نے اسے اپنا نہ ہونے دیا۔ کچھ محبتیں پوری ہونے کے لیے نہیں ہوتیں، وہ صرف انسان کو بدلنے، رُلانے سنوارنے اور عمر بھر یاد رہ جانے کے لیے آتی ہیں۔ ہم سچے تھے، محبت بھی سچی تھی ... بس قسمت ہماری نہیں تھی #fvpシ💕foryou #poetrylovers🥀❤💘💗🎋 #viralpoetrylines #plzunfrezemyaccount #pleasetiktokteamdontunderreviewmyvideo