@khan.ofpakistan: زیارت ہسپتال میں جب فوج بھاری تعد میں داخل ہوئی تو متاثرین کے لواحقین نے فوج کے خلاف شدید نعرے بازی کی احتجاج نے فوج کو وہاں سے جانے پر مجبور کر دیا @Imran Khan Official #establishment #releaseimrankhan #Imrankhan #pakistan #balochistan