@chyousafali804: یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے یہ جو ملک میں ظلم سے تم ہو رہا ہے اس کے پیچھے وردی ہے یہ جو گنڈا گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے یہ جو بدمعاشی ہے اس کے پیچھے وردی ہے جو یہ پاکستان میں قانون کو روندا جا رہا ہے ان کو تباہ کیا جا رہا ہے اس کے پیچھے وردی ہے 😠✊️💯