الگ سے رکھا ہے ایک پھول سارے پھولوں سے وہ شخص ا کے خریدے تو دام چھوڑ دوں میں اس ایک ہسنی پہ ہی چلتی ہے سلطنت دل کی وہ مسکرائے تو سارے غلام چھوڑ دو
2026-07-19 04:59:37
13
☠︎︎𝓝𝓪𝔀𝓪𝓫 𝓙𝓾𝓽𝓽𝓲𝓲☠︎︎ :
:بکھر کر ٹوٹ جانا تو ہماری پرانی عادت تھی،اب جو سنبھلے ہیں تو قیامت لگتے ہیں
2026-07-21 09:21:40
4
🦋ٹُوٹَا ہُوا دِل💔 :
:ایسے کیسے میں تیرے ہجر کـو تسلیم کـروں
میرے اندر سے آتی ہے ابھی تک خوشبو تیری
2026-07-24 17:01:22
2
Anáía Qüêeñ 🔥 :
kaha sy milty hn asy log
2026-07-23 12:34:19
3
Saadi :
khoob h
2026-07-19 11:43:58
1
💞KENiiiiiiiii PiPLaN💞 :
hye ya line 😳
2026-07-23 08:45:28
2
عابد بھٹی :
hayee
2026-07-14 11:04:54
1
🇵🇰Ziddi Niazi 804🇸🇦 :
💱:تـجـربـہ اچـھـا نـہـیـں رہـــا
🥀
ہـم عمر بھر محبت کے خـلاف بـولیـں گے🖤
2026-07-19 18:41:22
3
Waqas Majeed Malik250826120213 :
ہمیں پتا تھا تیری محبت کے جام میں زہر ہے
لیکن تیرے پلانے میں اتنا خلوص تھا کے ہم ٹھکرا نہ سکے💔
2026-07-26 17:38:14
2
A MEEN :
qismat ala yhnda hosi 😫🤌🏻.
2026-08-16 16:41:18
1
𝒮𝓊𝒻𝓎𝒶𝓃 :
اسے کہنا قسم لے لو تمہارے بعد اگر ہم نے کسی کا خواب دیکھا ہو کسی کو ہم نے چاہا ہو کسی کو ہم نے سوچا ہو کسی کی ارزو کی ہو کسی کی جستجو کی ہو کسی کی راہ دیکھی ہو کسی کا قرب مانگا ہو کسی کو ساتھ رکھا ہو کسی سے اس رکھی ہو کوئی امید باندھی ہو کوئی دل میں اتارا ہو کوئی تم سا پیارا ہو کوئی دل میں بسایا ہو کوئی روٹھا منایا ہو کوئی روتا منایا ہو کسی کی یاد کا موسم میرے انگن میں ایا ہو کسی سے بات کرنے کو کبھی یہ ہوٹ در سے ہوں کسی سے بات کرنے کو کبھی یہ ہونٹ کرتے ہو کسی کی بے وفائی پر کبھی یہ نین برسے ہو کبھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر تیرا دکھ میں نہ رویا ہوں تمہارے بعد ایک پل بھی اگر جو میں سویا ہوں کبھی جگنوں کبھی تارے کبھی مہتاب دیکھتا ہوں اسے کہنا قسم لے لو تمہارے بعد اگر ہم نے کسی کا خواب دیکھا ہو کسی کی جستجو کی ہو اسے کہنا قسم لے لو
2026-07-09 09:13:24
5
🧿💕 :
الگ سے رکھا ہے اک پھول سارے پھولوں سے
وہ شخص آ کے خریدے تو دام چھوڑ دوں میں
اس اک ہنسی پہ ہی چلتی ہے سلطنت دل کی
وہ مسکرائے تو سارے غلام چھوڑ دوں میں
2026-07-20 10:23:03
7
꧁༒☬ ᴹᵘᶻᵐᵐᵃⁱˡ ᴵᵐʳᵃⁿ ☬༒꧂ :
2026-07-09 05:27:39
3
user4929222002861 :
❤️👍
2026-07-22 08:10:12
2
Dua Fatima :
🥺🥺💱:تـجـربـہ اچـھـا نـہـیـں رہـــا
🥀
ہـم عمر بھر محبت کے خـلاف بـولیـں گے🖤
2026-07-12 16:35:14
4
💫✨میاں ہارون وٹو✨💫 :
wife Hy na wo Meri 🥰
2026-07-19 18:41:02
2
😍💝💝 AAAA 💝💝😘 :
2026-07-09 13:44:39
1
🖤TARIQ.RANA🦅 :
AGR wo dedey mere liye huwey paise. Kasam se kam chor do me😂😂
2026-07-23 16:19:40
1
Bavari Doll :
😯kon hy wo
2026-07-19 17:08:11
1
love you😘 :
2026-07-15 11:14:41
1
😍💝💝 AAAA 💝💝😘 :
2026-07-09 13:44:48
1
Salman :
@زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗:کبھی سوچا نہ تھا کہ تم یوں ہی چھوڑ جاؤ گی میں نے تمہارے ساتھ خواب سجائے تھے آج وہی لمحے آنکھوں میں آنسو بن کر اترتے ہیں یادیں اب بھی سانس لیتی ہیں مگر مگر تم کہیں کھو گئی ہو
خوابوں کی کہانی ادھوری رہ گئی ہے دل کی صدا کسی کو سنائی نہ دی کاش کوئی سمجھ پاتا کہ ٹوٹے ہوئے دل کی آواز بھی چیخ . سے زیادہ گہری ہوتی ہے کبھی ہنسنے والے ہونٹ آج خاموش ہیں کبھی چمکنے والی آنکھیں آج بارش بن گئی ہیں یہ درد یہ ادھوری چاہت بس ایک یادگار بن کر رہ گئی جو دل ٹوٹنے کے بعد جیتے ہیں وہ ہر دن موت کے قریب ہوتے ہیں۔
2026-07-09 10:47:16
2
To see more videos from user @writegjfi66, please go to the Tikwm
homepage.