اور میں نے ان ولیوں سے کوئی بھی سوال جواب نہیں کیا میں اٹھ کھڑا ہوا اور ان کے ساتھ چلتا گیا اور وہ تمام ولی میرے پیچھے تھے مجھے ان ولیوں نے اگے کیا تھا
ہم کچھ دیر قافلہ کرتے ہوئے پیندل جبلوں پہاڑوں سے چلتے گئے
کچھ دیر بعد ہم اس مقام پر جا پہنچے جہاں پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کنویں پر کھڑے تھے
اور ان ولیوں میں سے ایک مجھ سے پوچھتا ہے کیا اپ اس کو پہچانتے ہو
اور میں فورا بول دیتا ہوں ہاں یہ تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
اور پھر مجھے محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بولا تم اس کنویں سے وضو کر لو
پھر میں وضو کے لیے اس کنویں کے اندر گیا جسے میں نے وضو کیا تو اچانک کھوئے کا پانی
بڑھنے لگا اور میں چلایا کہ مجھے اس کنویں سے نکالو اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان تمام کو منع کر دیا کہ اپ کو اس شخص کو کنویں سے نہیں نکالنا ہے یہ خود گیا ہے کھوئے کے اندر وضو کرنا ہے یہ خود نکلے گا
پھر میں ہمت کر کے اس کنویں سے باہر نکل گیا
پھر ہمارا قافلہ اگے بڑھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سیدھا ہاتھ میرے کندھے پر رکھا تھا
پھر ہم کچھ دیر بعد مکہ مدینہ پہنچ گئے وہاں پر میں دیکھ رہا ہوں کہ مکہ مدینہ سارا کا سارا سنگارہ ہوا ہے وہاں پر کوئی بھی اور شخص نہیں ہے
اور وہاں پر میں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم تھے
اور سارا مکہ مدینہ گلابوں سے پھولوں سے سنگاروں سے سجا ہوا تھا
میں نے صرف یہ خبر نہیں دیکھی میں نے خواب بہت ایسے ایسے خواب دیکھے ہیں اگر میں اپ کو بتا دوں اپ چوک جائیں گے
کبھی میں دیکھتا ہوں کہ میں اذان دے رہا ہوں مسجد کے اندر کبھی دیکھتا ہوں کہ میں قران پاک پڑھ رہا ہوں کبھی دیکھتا ہوں کوئی ولی اللہ کا مجھے قران پاک پڑھ رہا ہے تو اس طرح کے میں نے بہت خواب دیکھے ہیں
2026-07-12 04:41:00
0
محبتي ماڻهون :
جيئي ڀٽو ذندا باد 😁
2026-07-09 10:29:14
0
♡︎ :
😁😁😁😁😁😁
2026-07-14 04:58:00
0
Sikandar Baran :
❤️❤️❤️
2026-07-14 05:43:27
0
ghulamsamoon5 :
❤️❤️❤️
2026-07-14 06:53:55
0
👈عرضی🌹 جان رند بلوچ 👉 :
💖💖💖
2026-07-09 02:36:30
0
To see more videos from user @bh.baloch7, please go to the Tikwm
homepage.