@nishaa4630: جب منزل ہی موت ہے لالا!تو بے فکر رہو ہم کھیل جیت کر ہی جائے گے۔ ہم شطرنج کے بادشاہ ہیں، ہر کسی سے نہیں الجھتے، کیونکہ بادشاہ اپنی شان ہر مہرے سے لڑ کر نہیں، اپنی آخری چال سے ثابت کرتا ہے۔ ہمیں چیخ کر اپنی حیثیت بتانے کی ضرورت نہیں، ہماری خاموشی ہی مخالف کے لیے سب سے بڑا دباؤ ہوتی ہے۔ ہم جلدی بازی نہیں کرتے، وقت کو اپنا ہتھیار بناتے ہیں، اور جب چال چلتے ہیں تو صرف ایک قدم پوری بازی، پورا حساب اور پورا غرور بدل دیتا ہے۔ بہت سے لوگ خود کو فاتح سمجھ کر مسکراتے ہیں، مگر انہیں اندازہ نہیں ہوتا کہ اصل کھیل ابھی شروع ہی نہیں ہوا۔ ہم شکست سے نہیں گھبراتے، کیونکہ بادشاہ ایک قدم پیچھے ہٹ کر بھی پوری سلطنت واپس لے سکتا ہے۔ اس لیے یاد رکھو، ہم ہر آواز کا جواب نہیں دیتے، ہر چیلنج قبول نہیں کرتے، اور ہر شخص کو اپنے برابر نہیں سمجھتے۔ جب ہماری باری آتی ہے تو صرف بازی نہیں، لوگوں کا غرور بھی مات کھا جاتا ہے۔ 👑♟️♚ . #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount