اونچی چھت والے مکان ہمیشہ کسی کی پسندیدہ پتنگ لوٹ لیتے ہیں…
اصل میں بات چھتوں اور پتنگوں کی نہیں، حیثیتوں اور دلوں کی ہے۔
اکثر اونچے مقام والے لوگ، کسی سچے مگر کمزور شخص کی پسندیدہ محبت بھی لے جاتے ہیں۔🫠🖤🥺💔
2026-07-09 03:30:00
25
Rashid Abbasi♥️♥️✅ :
::تُجھے مل گئے تیرے معیار کے لوگ۔
ہماری غریبی ہماری محبت کی قاتل نکلی۔!!
2026-07-10 17:30:04
17
Pakistan beauty :
ایک کمرے کا ہے مکاں،جس میں!
اونچے مِحلوں کے خواب آتے ہیں!
2026-07-10 10:10:53
7
leader hiko hi ha :
کون سووزیاں کی دنیا میں درد غربت کا ساتھ دیتا ہے
جب مقابل ہو عشق اور دولت حسن دولت کا ساتھ دیتا ہے
2026-07-11 12:02:46
2
اعوان ✊🏽👑🦁 :
end Level lines ✨💗🤫
2026-07-10 15:50:19
2
💞 م-ع💞 :
تیری چاہت کا مختصر موسم
رزق کی جستجو میں گزرا
2026-07-12 06:04:30
1
🇦🇪❤️🩹 :
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے میرے اندر ایک ایسا شہر آباد ہے جس میں ہر لمحہ شام کا وقت رہتا ہے۔ وہاں رونقیں تو کب کی رخصت ہو چکیں، بس ایک گہرا سناٹا ہے جو دھڑکنوں کی آواز کو بھی نگل جاتا ہے۔ اس شہر کے چوراہوں پر بکھرے ہوئے خواب کسی اجڑے ہوئے میلے کا منظر پیش کرتے ہیں، اور دل کی ویران سڑکوں پر صرف ماضی کی تلخ یادوں کی ہوائیں چلتی ہیں۔ کوئی شکوہ نہیں کوئی فریاد نہیں، بس ایک بے نام سی اداسی ہے جو اس شہر کے مٹیالے در و دیوار سے لپٹ کر سوئی رہتی ہے، اور روح چپ چاپ اس خاموش بربادی کا تماشا دیکھتی رہتی ہے۔
2026-07-10 15:56:10
2
Z.Ñ BÃLØCH :
Ha 💔 Sahih Kaha apna
2026-07-10 16:16:22
2
SHABIR 🍂AHMAD❣️🍃 :
wah kamal
2026-07-10 17:02:16
2
Jutt ❤️ :
بکتی ہیں محبتیں
2026-07-09 04:22:49
3
نثار صاحب 42 :
میرے نزدیک محبت میں امیری غریبی کا جو تصور ہے وہ بہت کمزور ہے میں نے ایسے ایسے لوگ دیکھے ہیں جو روپے پیسے میں ان کی بہتات ہے کہ کوئی حساب بھی نہیں ہے لیکن نصیب میں محبت نہیں ہے محبت جو ہوتی ہے وہ ملتی ہے مقدر سے جن کے مقدر کا ستارہ روشن ہو محبت انہی کو ملتی ہے
2026-07-10 15:52:48
3
꧁★𝙃𝘼𝙄𝘿𝙀𝙍★᭄࿐ :
Msla yh ha muhabat ho jati hai kii ni jatii, kiya kry bandha
2026-07-10 13:47:40
3
Rafiq Facts :
ha 💔 sahi kaha
2026-07-10 07:11:35
3
unfav..abdul... :
teek kaha bhii...😥💚...
2026-07-09 16:07:00
3
پیرزادہ شانی شاہ :
waaaaaaaaahhhhhhh wawawa
2026-07-09 07:00:45
2
Qaiserbourana641 :
آپ کی ویڈیو روح تک کو جھنجھوڑ دیتی ہے
2026-07-09 06:29:01
1
MR..GABOL-- :
Heyy adu🥺
2026-07-09 04:37:45
1
TanzeelaHaiderbaloch :
poetry k sth roty bi hon Khalil 😭💔
2026-07-09 03:34:54
1
Hussain Ahmad Khatana :
Bilkol 🌸🌸🌸
2026-07-12 18:09:59
0
To see more videos from user @gamshuda.official, please go to the Tikwm
homepage.