@aura_edit06: بسّاں گجرات دیاں 🚌❤️ کیویں میں بھُل جاواں، گلاں پہلی ملاقات دیاں ❤️🥀 کچھ لمحے وقت کے ساتھ پرانے تو ہو جاتے ہیں، مگر دل سے کبھی نہیں مٹتے۔ پہلی ملاقات کی یادیں ہمیشہ خاص رہتی ہیں۔ #GujratBus #FirstMeeting #PunjabiSong #PunjabiStatus #LoveMemories