@fathur_36: #creatorsearchinsights belajar mawas diri dan tidak merasa penting, gimana caranya?

sebelun cahyono
sebelun cahyono
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 09 July 2026 04:35:01 GMT
22
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @fathur_36, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

reed caption 👇🏻 repost  اگر صرف مکہ جانے سے ہی منزلِ ہدایت مل جاتی، تو ابوجہل بھی مکہ ہی کا باشندہ تھا۔ اگر صرف کعبہ کے سایہ میں رہنا ہی نجات کی دلیل ہوتا، تو تاریخِ اسلام کا سب سے بڑا دشمن بھی اسی سرزمین میں سانس لیتا تھا۔ پس معلوم ہوا کہ شرفُ المکان سے زیادہ اہم صدقُ الایمان ہے، اور قربِ مکان سے بڑھ کر قربِ رحمان ہے۔ فَلَيْسَ الْفَخْرُ بِالْأَمَاكِنِ، بَلْ بِصِدْقِ الْيَقِينِ وَحُسْنِ الطَّاعَةِ. اللہ تعالیٰ نگاہوں کو نہیں، دلوں کو دیکھتا ہے۔ وہ دل جو اخلاص سے جھک جائے، وہی مقبولِ بارگاہ ہوتا ہے۔ اور وہ دل جو تکبر، حسد اور عناد سے بھر جائے، وہ کعبہ کے سائے میں رہ کر بھی ہدایت سے محروم رہ سکتا ہے۔ اے ربِّ کریم! ہمیں ظاہری نسبتوں پر غرور کرنے والوں میں نہیں، بلکہ اخلاص، تقویٰ، ادب اور اطاعت کے ساتھ تیرے در کے فقیر بندوں میں شامل فرما۔ اللّٰهُمَّ اجْعَلْ قُلُوبَنَا مُتَعَلِّقَةً بِكَ، وَثَبِّتْنَا عَلَى الْحَقِّ، وَاخْتِمْ لَنَا بِالْإِيمَانِ وَالْإِحْسَانِ. آمين يارب العالمين. #foryou #fyp #repost #strom_40

About