@armani13560: میں تمہارا انتظار کرنے سے کبھی نہیں اُکتاؤں گا۔ چاہے مہینے لگ جائیں یا سال میں ہر روز اسی امید پر بیٹھا رہوں گا کہ تم آؤ گی۔ مجھے تھکن نہیں ہوتی، مجھے بس ایک ہی ڈر کھائے جاتا ہے کہیں تمہیں یہ یاد ہی نہ رہے کہ دنیا کے کسی کونے میں کوئی شخص آج بھی صرف تمہارے لیے رُکا ہوا ہے۔ کہیں تم مجھے میرے انتظار کو اپنی زندگی سے مٹا ہی نہ دو۔ یہ محبت کا وہ مقام ہے جہاں صبر ختم نہیں ہوتا، مگر خوف مار دیتا ہے۔ تھکن جسم کی ہوتی ہے، یہاں روح ڈرتی ہے۔ میں صدیاں گزار دوں تمہاری راہ تکتے مگر اس ایک لمحے سے ڈرتا ہوں جب تمہیں یاد ہی نہ رہے کہ کوئی تمہاری ایک جھلک کے لیے ساری عمر بیٹھا ہے۔ انتظار سے نہیں فراموش کر دیے جانے کے خیال سے۔ میرا مسئلہ انتظار کرنا نہیں ہے، میرا مسئلہ یہ ہے کہ تم کہیں بھول ہی نہ جاؤ کہ کوئی تمہارا منتظر ہے۔

یکطرفہ محبت 🥀
یکطرفہ محبت 🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 09 July 2026 04:37:23 GMT
8556
476
4
195

Music

Download

Comments

awais2778
اویس راجپوت🇵🇰🇦🇺 :
میں تمہارا انتظار کرنے سے کبھی نہیں اگتا ہوں گا چاہے مہینے لگ جائیں یا سال میں ہر روز اس امید پر بیٹھا رہوں گا کہ تم اؤ گی مجھے تھکن نہیں ہوتی مجھے بس ایک ہی ڈر کھائے جاتا ہے کہیں تمہیں یہ یاد ہی نہ رہے کہ دنیا کے کسی کونے میں کوئی شخص اج بھی صرف تمہارے لیے رکا ہے کہیں تم مجھے میرا انتظار کو اپنی زندگی سے مٹا ہی نہ دو یہ محبت کا وہ مقام ہے جہاں صبر ختم نہیں ہوتا مگر خوف مار دیتا ہے تھکن جسم کی ہوتی ہے یہاں رو ڈرتی ہے میں صدیاں گزار دوں گا تمہاری راہ تکتے مگر ایک لمحے سے ڈرتا ہوں جب تمہیں یاد ہی نہ رہے کہ تمہاری ایک جھلک کے لیے ساری عمر بیٹھا رہا انتظار سے نہیں فراموش کر دیے جانے کے خیال سے ڈرتا ہوں میرا مسئلہ انتظار کرنا نہیں ہے میرا مسئلہ یہ ہے کہ تم کہیں بھی نہ جاؤ کہ کوئی تمہارا منتظر ہے کوئی تمہیں ابھی بھی چاہتا ہے کوئی تمہیں اگے بھی چاہے گا کوئی تمہیں تاش اور چاہتا رہے گا میری چاہتیں ضائع نہیں جائیں گی
2026-07-25 21:52:31
1
malikkawishg
Malik Kawish :
گھر والے دفنانا تو پسند کرتے ہیں مگر من پسند شخص سے شادی نہیں ہونے دیتے *AK 😔😔 *ak😔😔
2026-07-24 19:49:04
2
mahar.rizwan185
mahar.rizwan185 :
💕💕💕
2026-07-09 16:57:56
1
sunnykhan4429
shian_e_ali5 :
🥰🥰🥰
2026-07-20 11:12:43
1
To see more videos from user @armani13560, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About