@silent42174: نظر اُٹھی بھی نہیں کسی اور کی طرف، جب سے تیرا ہاتھ میرے ہاتھ میں آیا۔ ❤️ ✨ سچی محبت میں دل بھٹکتا نہیں… ٹھہر جاتا ہے۔ 💞 When love is real, loyalty comes naturally. 🌹 ایک ہاتھ ملا تو باقی سب خود ہی چھوٹ گیا۔ 🤍 تُو ملا تو دنیا کی ضرورت ہی ختم ہو گئی۔ ❤️ محبت وہی ہے جو نظر کو بھی وفادار بنا دے۔ #TrueLove #loyalty #purelove #wafa #ishq