@amalll_cutie: اگر زندگی میں ایسی تکلیفوں سے گزر رہے ہو جن کا کبھی گمان بھی نہ کیا تھا، تو اطمینان رکھو کہ اللہ تعالیٰ تمہیں ایسی راحتیں بھی عطا فرمائے گا جن کا خیال بھی کبھی تمہارے دل میں نہ آیا ہوگا۔ #tiktok #dontunderreviewmyvideo #foryou #islamic_video #fyp