@faheemmeddiaries: جوانی کیا ہے؟ جوانی صرف ہنسنے، گھومنے پھرنے یا خواب دیکھنے کا نام نہیں… یہ وہ عمر ہے جب انسان بےوقت سوتا ہے، اونچی آواز میں موسیقی سنتا ہے، بارش میں بھیگنے کے بہانے ڈھونڈتا ہے، اور اپنے ہی خیالوں میں گھنٹوں کھویا رہتا ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب نصیحتیں بوجھ لگتی ہیں، ضد دلیل سے زیادہ طاقتور محسوس ہوتی ہے، رقیب سے نفرت بھی شدت کی ہوتی ہے اور محبوب سے محبت بھی بےحساب۔ چند لوگ ہی پوری دنیا لگتے ہیں، اور ایک خواب کے لیے پوری دنیا سے لڑ جانے کا حوصلہ بھی ہوتا ہے۔ پھر ایک دن وقت گزر جاتا ہے… اور انسان سمجھتا ہے کہ جوانی دراصل عمر نہیں تھی، ایک کیفیت تھی… جو خاموشی سے دل میں آئی، دل ہی میں بسی، اور یاد بن کر ہمیشہ کے لیے رہ گئی۔ #doctor #mdcataspirants #creatorsearchinsights #viralreel #jawani
جوانی ایک ایسی چیز ہیں جس کی باری میں اللہ تعالیٰ پوچھے گا کہ میں نے جوانی دے کسطرح گزاری؟
2026-07-09 09:44:21
468
MS_👑 :
نہیں جوانی یہ ہے،
ٹائم پر سونا اپنے وقت کو فضول ضایع نہ کرنا آپنی جوانی میں اتنی محنت کرنا کے ماں باپ کو بڑھاپے میں آرام دہ زندگی دینا نماز پڑھنا اور اپنی جوانی نیک کاموں میں خرچ کرنا یہی ہے زندگی میرے خیال سے
2026-07-10 10:50:04
103
ABDULLAH⚡️ :
Ye sub anxiety ke alamat hn achi c psychiatrist sy rujo kre shukrya 🌹
2026-07-10 08:25:46
61
🧠ذہنی مریض 🧠 :
ہم خود بھی اعمال میں بہت کمزور ہے لیکن آپکی بات سے بلکل اتفاق نہیں کرتے
2026-07-10 10:06:44
37
🍁Shahzad Afridi🍁 :
جوانی اگر اللّٰہ تعالٰی اور اس کے رسول کے احکامات کے مطابق گزارے ♥️
2026-07-09 18:41:20
84
⚜️ ♛𝐇𝐊♛ ⚜️ :
نفرتوں میں عمر ضائع نہ کریں ، محبت سے جیٓیں
عزت سے بولیں اور سکون سے رہیں ، کیونکہ یہ زندگی ایک بار ملتی ہے بار بار نہیں
2026-07-09 17:01:19
8
Queen of Emotions 💞💕💞 :
محبت سے نفرت
2026-07-10 18:59:08
11
Ali Hassan Awan 007 :
اے میرے کندھوں کے فرشتے تمھیں خدا کا واسطہ
میری مجبوریاں بھی لکھنا میرے گناہوں کے ساتھ
2026-07-10 09:23:21
13
Mohsin LalA rOghAni :
تو پھر زندگی اور دنیا کی حقیقت کیا ہے؟
2026-07-10 16:20:46
5
KhanaBadosh🦋🕊 :
جوانی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت، طاقت اور امانت ہے۔ یہ وہ عمر ہے جب انسان کے اندر جوش، ہمت، خواہشات اور کام کرنے کی صلاحیت اپنے عروج پر ہوتی ہے۔ اسلام جوانی کو صرف لطف اندوزی کا زمانہ نہیں بلکہ عبادت، کردار سازی اور نیک اعمال کے لیے سنہری موقع قرار دیتا ہے۔
2026-07-09 17:23:56
32
☂ Michael 𝖼𝗈𝗋𝗅𝖾𝗈𝗇𝖾 ☯ :
ھم نے تو یہ جوانی نہیں دیکھا 👀
2026-07-11 22:35:44
2
Mr khan :
:نوچ نوچ کر کھا گئے تقدیر کے فیصلے مجھے
اور مجھ سے کہا جاتا ہے کہ خوش رہا کرو
2026-07-13 05:11:24
2
𝑩𝑨𝑺𝑰𝑻 𝑲𝑯𝑨𝑵 ☠️🏴 :
Jawani apny nabi Sallallahu Alayhi Wa Sallam kay serat kay mutabik jeooo 💗
2026-07-10 05:06:46
27
🖤مدثراعوان –‘۳¹۳👑 :
ya he ha🥰
2026-07-12 09:13:22
0
م🌺 :
bikol
2026-07-10 14:33:07
2
Ali khan🍁 :
Caption❤🖤
2026-07-12 09:22:45
0
HuZaIFa ❤ :
yes 🥰
2026-07-10 18:43:11
0
Claude :
Matlb jawani ki ek he adat hai muj mai late sona 😂