"سچا پیار صرف محبت کا نام نہیں، بلکہ ایک دوسرے کے احساسات کو سمجھے بغیر کہلوائے محسوس کرنے کا نام بھی ہے۔ جب بار بار اپنی تکلیف کی وجہ بتانی پڑے، تو خاموشی بھی رشتے سے اپنا اعتبار اٹھا لیتی ہے۔" ❤️🥀:
"جس محبت میں ہر بار اپنی تکلیف کی وضاحت دینی پڑے، وہاں مسئلہ غصہ نہیں بلکہ احساس کی کمی ہوتی ہے۔ جو واقعی اپنا ہو، وہ لہجے کی تبدیلی سے بھی دل کا حال سمجھ لیتا ہے۔" 💔