@ss122208: yadaein 🫀 جاناں * کچھ محبتیں لفظوں میں نہیں اُترتیں... وہ بس دل کی دھڑکنوں میں بسی رہتی ہیں جیسے بارش کی پہلی خوشبو، جیسے سرورات میں کسی اپنے کے لمس کی حرارت، جیسے خاموشی میں لیا گیا تمہارا نام تمہیں ایسے ہی چاہا ہے، کہ اب اگر کوئی پوچھے محبت کیا ہوتی ہے تو میرے پاس صرف تمہاری آنکھوں کا ذکر رہ جاتا ہے، کیونکہ بعض احساسات بیان نہیں ہوتے... صرف محسوس کیے جاتے ہیں۔ *

🫀
🫀
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 09 July 2026 06:21:07 GMT
19369
1208
14
644

Music

Download

Comments

sarahaziz299
Sarahaziz :
یہ سب شروع شروع کی محبت کی باتیں ہوتی ہیں۔ 🙂
2026-07-09 09:20:50
3
user8493786679742
فاطمہ علی :
کچھ لوگ آپ کو بے قیمت سمجھ کر ٹھکرا دیتے ہیں۔ آپ کا خلوص، آپ کی سچائی اُنہیں کبھی نظر نہیں آتی۔ انسان اندر سے اپنی ناقدری پر بہت بار ٹوٹتا ہے، لیکن صبر رکھیے۔ آپ کیا ہیں، یہ آپ جانتے ہیں یا آپ کا اللہ جانتا ہے۔ اپنا وقت آنے دیجیے۔ جنہوں نے آپ کو ٹھکرا دیا، وقت اُنہیں بھی حقیقت دکھا دے گا۔ دکھ آپ کو ضرور ملتا ہے، لیکن اصل خسارے میں وہ لوگ ہوتے ہیں۔
2026-07-26 13:00:34
0
ghulamhaideralial
Ghulam Haider Ali Ali :
Hayeeeeee kash koi aesa Humko bhi dekhy khwaab me
2026-07-10 11:51:46
0
sohaib.anwar88
Sohaib Anwar :
Kia kr skta ha insan 🥺
2026-07-10 17:10:39
0
mrsk.koko07
🥀𝒋𝑨𝒉𝑨𝒏 𝒌𝒊 𝒉𝑨𝒚𝑨🥀 :
mt rulao me rona ni chahti😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-20 06:56:42
0
baba.ki.rani0938
baba ki bitya 💖 :
💯❤️‍🩹🥺 Allah pak Hume es Hume mherm bna do kudaya 🥺🙏😭🫂🌄🌧️
2026-07-10 03:20:34
0
sarahaziz299
Sarahaziz :
khubsurat ❤
2026-07-09 09:20:07
1
skon2227
❥্᭄᭄͜͡ Sfy 💞❥͜͜͡͡❥͜͜͡࿐ :
میری کالی کالی سی راتوں۔۔۔۔ کا تو صنم ستارا ہے کتنا نازک کرتے ہیں تو صنم ہمارا ہے تیرے بنا نہیں میرا گزارہ ہے۔۔۔۔۔۔ 🥺 وہ صنم میرے ہمدم تو کتنا پیارا ہے او صنم میرے ہمدم تو کتنا پیارا ہے ۔۔۔۔
2026-07-29 17:54:41
0
gulzar.fatima45
Gulzar Fatima :
🥰🥰🥰
2026-07-09 15:15:34
1
romiarman07
Romi ArMaN💓 :
💔💔💔
2026-07-26 09:57:33
0
muniba.ali486
♎💜🌛 :
🥰🥰🥰
2026-07-13 17:57:19
0
dua_collection123
dua :
🥰🥰
2026-07-10 02:27:50
0
mrspapuuu0
Mrs🌹 Papuuu 👑"مـ♡ـع" :
@Muzaffar Ali Qureshi
2026-07-14 07:52:27
1
To see more videos from user @ss122208, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About