@tanhaisafar43: کچھ کیفیتیں ایسی ہوتی ہیں" جو لفظوں کے ترازو میں نہیں تولی جا سکتیں۔ جب انسان اندر سے ٹوٹ کر کرچی کرچی ہو رہا ہو تو وضاحتیں دینے کی ہمت بھی ختم ہو جاتی ہے۔ بس ایک ایسی خاموش ہمدردی کی طلب ہوتی ہے جو بغیر سوال کیے حال دل جان لے جو بکھرے ہوئے وجود کو سمیٹ کر دوبارہ مکمل کر دے۔ ہمیشہ مسکراتے چہروں کے پیچھے کتنے طوفان دیے ہوتے ہیں یہ صرف وہی جانتا ہے جو ان سے گزرتا ہے۔ اكاش کوئی ایسا ہوتا جو ہماری اس خاموش چیخ کو سن پاتا جو ہمیں ٹوٹنے سے پہلے تھام لیتا اور کہتا کہ تمہیں اب اکیلے لڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اب میں تمہارے ساتھ ہوں نہ مگر نہ تو کوئی ایسا ہوتا ہے اور نہ ہوگا!!!!؟

𝑻𝒂𝒏𝒉𝒂𝒊_𝑺𝒂𝒇𝒂𝒓💔
𝑻𝒂𝒏𝒉𝒂𝒊_𝑺𝒂𝒇𝒂𝒓💔
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 09 July 2026 06:21:11 GMT
124120
7126
61
2650

Music

Download

Comments

beatebrandt3
(love is drug) :
I like it
2026-07-14 06:53:33
1
user3602643875
فہد :
Caption plz
2026-07-13 12:29:15
0
amir.jan7972
Amir jan :
very nice
2026-07-14 10:46:11
0
rjchoudhury786
RjChoudhry :
کبھی کبھی محبت کا سب سے دردناک انجام جدائی نہیں ہوتی… بلکہ وہ خاموشی ہوتی ہے جہاں دونوں ایک دوسرے کو چاہتے تو ہیں، مگر ایک دوسرے کے نصیب میں نہیں ہوتے۔ تم میری پسندیدہ عادت تھے، وہ عادت جسے چھوڑنا کبھی ممکن نہیں لگا۔ مگر وقت نے سکھا دیا کہ ہر پسندیدہ چیز ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتی۔ کچھ لوگ زندگی میں صرف اس لیے آتے ہیں کہ ہمیں محبت کا مطلب سکھا کر خود ایک ادھوری کہانی بن جائیں۔ اب نہ تمہارا انتظار باقی ہے، نہ کسی واپسی کی امید… صرف چند خاموش راتیں، چند بھیگی دعائیں، اور وہ یادیں جو ہر مسکراہٹ کے پیچھے چھپے درد کو پھر سے زندہ کر دیتی ہیں۔ عجیب بات ہے نا؟ دنیا سمجھتی ہے کہ وقت ہر زخم بھر دیتا ہے، مگر کچھ زخم ایسے بھی ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ صرف مسکرانا سیکھ لیتے ہیں، بھرنا نہیں۔ میں نے تمہیں کھونے کے بعد جانا کہ محبت ہمیشہ مل جانے کا نام نہیں… کبھی کبھی پوری عمر کسی ایک نام کو دل میں دفن کر کے جینے کا نام بھی محبت ہوتا ہے۔ "کچھ محبتیں قسمت نہیں بنتیں، صرف یاد بن کر روح میں ہمیشہ کے لیے آباد ہو جاتی ہیں۔" 🖤🥀.
2026-07-13 21:25:55
2
ma565994
Miss S :
خیال نہ کیا جائے تو سب کچھ مرجھا جاتا ہے پھول ، پتے انسان وغیرہ ۔۔۔
2026-07-13 15:46:41
3
account.not.found16468
🥹💔 :
hmmmn 😔
2026-07-14 09:28:26
1
mrs.ziaali97
Mrs. ZiaUllah :
اللّٰہ ہے نا۔۔۔😊
2026-07-14 17:33:55
0
amirraza9000
❤️❤️Amir raza💕💕 :
ان کے دلوں کو سکون دے یارب جن کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا
2026-07-13 07:22:49
3
alijanjua007
🇰🇼 ماجد علی جنجوعہ 🚬 :
right 😒
2026-07-14 13:24:11
0
muhammadhassan58362
muhammadhassan58362 :
ak moka to dain
2026-07-14 16:38:18
0
kiranbutt718
Kiran Butt 🥰 :
agree 💯
2026-07-14 13:20:55
0
jamalhusani199
𝕵𝖆𝖒𝖆𝖑 𝕳𝖚𝖘𝖘𝖆𝖎𝖓𝖎 :
Kabhi kabhi alfaz NAHI hoty kefiyat bayan Karne ko bs Dil krta hai koi Samaj le sambhale samet le.
2026-07-13 18:16:40
1
alibutisalon1
Ali :
uright😢😢🥺😢🥺
2026-07-12 09:47:36
1
user3451250588198
Bhatti.Sb :
Miss you
2026-07-12 13:50:51
1
anjaan_larka3
ALONE _BEST 💫 :
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں، جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتے۔ بس آنکھیں خاموش رہتی ہیں، اور دل عمر بھر روتا رہتا ہے۔ 🥀 رازِ محبت 💔
2026-07-14 12:20:45
0
ranashakeelahmad24
Rana Shakeel Ahmad :
😭😭😭Han Na
2026-07-13 05:33:11
1
8talhakhan0
:
💔
2026-07-10 17:54:35
1
raniyanoor06
ranianoor :
right
2026-07-12 10:58:46
1
.afridi.041
Sagaar.Afridi041 :
کبھی کبھی الفاظ کے ذخیرہ ہوتی ہوئی بھی_" انسان اپنی کیفیت کا اظہار نہیں کر پاتا__🖤
2026-07-13 21:25:35
2
cuteawan137
CuteAwan13 :
G haan
2026-07-13 07:58:36
0
khyali.duni
tanhai😔😔😔 :
pr koi hota hi kahan he🥺🥺🥺
2026-07-13 18:59:41
1
fromyorcon
Arise 🦬 :
کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت بیان کرنے کو - بس دل کہتا ہے کوئی سمجھ لے سنبھالے سمیٹ لے
2026-07-14 12:47:05
0
anjaan_larka3
ALONE _BEST 💫 :
oyeeee
2026-07-14 12:16:14
0
ramzankhosa108
Ramzan Khosa108 :
اور جب انتخاب غلط ہو جائے پھر بڑے بڑے سلطان سلطنت ہار جاتے ہیں 🥺🥀
2026-07-12 13:20:22
2
To see more videos from user @tanhaisafar43, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About