@shahzaibik3: #تحریک انصاف نے بلوچستان میں آل پارٹی کانفرنس بلائی اس میں بہت ساری چیزیں واضح کر دی ہیں ۔🚨 بلوچستان میں انسانی حقوق اور بد امنی پر شدید تشویش کا اظہار ہے اور عمران خان ڈاکٹر یاسمین راشدہ شاہ محمود قریشی سمت ہے جتنے بھی رہنما قید ہے ان کو رہا کا جائے .✊ بلوچستان سمت ملک بھر میں سیاسی کارکنان پر مقدمات بند کیے جائیں , عمران ریاض خان !!🚨🚨