ایک سچی حقیقت ھے جو اج کل مرد ظاھر نہیں کر رھے مگر برداشت کر رھے ھیں
2026-08-20 14:14:36
10
Zia g. :
اللہ کی قسم آپ نے بلکل حقیقت سے کی ھے۔
2026-08-03 17:30:48
52
Shahzad@3954 :
100%
2026-08-03 06:31:09
37
💝میاں محمد افتخار🥀 :
بلکل درست فرمایا دس سال تک ہر بیعزتی سہتا رہا اپنی بیٹیوں کی خاطر آخر کار وہ در در فلحال عیش کر رہی ہے مگر میں اپنے بچوں کو خود سے جدا نہیں کیا اب دل کرتا ہے طلاق دے دوں
2026-08-04 10:26:00
11
zain ali 1512 :
لا الہ اللہ بالکل درست ہے
2026-08-20 10:14:15
5
jewellery by imran :
زبردست بات کی
2026-08-20 03:20:05
4
حافظ افتخار احمد صدیقی :
100 فیصد درست کہا
2026-08-03 06:24:28
19
🥰Abiha🥰 :
g such kaha AP ny
2026-08-03 05:53:42
9
muhammad jameel :
Absolutely right
2026-08-20 11:28:55
1
muje khud se muhabat hai,, SS :
2026-08-02 12:21:09
2
S.M. Yasir Arafat :
such hai bhai😞
2026-08-03 09:02:42
3
.riaz Khan :
ur great right 👍🌹
2026-08-03 06:30:55
7
Najam Malikk :
بھت برداشت کیا اتنا کے شاید کویی اور ھوتا تو مر جاتا اس لیے میں نے یہ رشتہ ختم کرنا مناسب سمجھا
2026-08-03 13:14:15
7
A.A.A.A✨️❤️ :
جناب اپنی چھوٹی سی زندگی کا نچوڑ شادی شدہ احباب کے لئے آپ میری بات سے متفق ہوں یہ نہ ھو جس عورت نے شادی کے بعد آپ کے والدین کو آپ کے بہن بھائیوں کو دل سے قبول نا کیا اور وہ عورت اپنے گھر والوں کے ساتھ ہر وقت رابطے میں ہیں بس پھر اس گھر کا اللہ ہی حافظ ہیں اس گھر کی مثال ایسے ہی ہیں جیسے سمندر کی لہروں میں پھنسی ھوئ کشتی کہ اب ڈوبی کہ اب ڈوبی
2026-08-20 10:56:59
8
Altaf Malik :
یہ بہت غلط نہیں ہے ہمیشہ مرد ہی برداشت زیادہ کرتے ہیں
2026-08-03 07:53:39
7
Malik.Altaf :
100%si bat ha
2026-08-09 14:51:28
3
Maqsood Ahmed Arain :
100%
2026-08-03 06:28:05
5
Shekh Mehmood :
اپ کی بات 100 فیصد صحیح ہے
2026-08-20 15:44:38
3
user094365932 :
your ar right
2026-08-03 08:35:03
2
waqas :
g bilkul
2026-08-03 05:26:46
2
To see more videos from user @aji_khokhar_1, please go to the Tikwm
homepage.