@rananoorsamandkhan: میرے حصے میں تو پہلے ہی بٹا ہوا آیا ہے اتنے تھوڑے سے میسر پر کفایت کیسی !!! میری تصویر میں رہنے دو یہ ویرانی, مجھ سیاہ بخت پہ رنگوں کی عنایت کیسی !!! تم نے بیکار ہی تکلف کیا کہنے کا ورنه نفرت تو نفرت ہی ہے "نہایت" کیسی !!!@رانا محمد شفیع @Rana Adnan @Rana Abdul Rehman @Rana Rizwan2365 #