پتہ نہیں میرے اندر آخر کیا مر چکا ہے
میں پہلے جیسا انسان اب کہیں نہیں رہا،
ایسا لگتا ہے جیسے مسلسل ٹوٹتے ٹوٹتے
میرے جذبات نے بھی آخرکار ہار مان لی ہو،
اب نہ کسی کے آنے سے خوشی ہوتی ہے،
نہ کسی کے جانے سےفرق پڑتا ہے،
بس ایک خاموش قبر سی بن گئی ہے میرے اندر جہاں ہر احساس دفن ہو چکا ہے، کبھی کبھی دل اتنا بھاری ہو جاتا ہے کہ سانس لینا بھی سزا لگتا ہے،
آواز گلے میں ہی مر جاتی ہے، کیونکہ اگر ایک لفظ بھی بول دوں تو شاید آنسو چیخ بن کر نکل پڑیں، اب ہر چیز بے جان لگتی ہے، ہنسی بھی جھوٹی لگتی ہے،
باتیں بھی خالی لگتی ہیں، اور میں خود اپنی زندگی میں ایک اجنبی بن چکا ہوں، میں تھک گیا ہوں مضبوط بنتے بنتے، تھک گیا ہوں یہ ظاہر کرتے کرتے کہ میں ٹھیک ہوں،
کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ میں اندر سے بہت بری طرح بکھر چکا ہوں اور اب مجھے خود بھی نہیں معلوم کہ میرے اندر زندہ کیا بچا ہے
.
2026-07-22 07:24:11
1
F 💔 :
@𝓐𝓵𝓲 𝓢𝓱𝓪𝓱
♥️🫰🫶🏻
2026-07-11 19:06:55
2
🔥•𓆩غنم رنگ اسحاق𓆪•🔥 :
❤️❤️❤️
2026-07-11 06:36:42
1
H.S Bewafa💔😭😭 :
❤️❤️❤️
2026-08-19 14:56:02
0
Chandra Bhushan Shah :
🥰🥰🥰
2026-08-15 23:31:31
1
"ꢺɑ𝖓𝕛ёè𝕧ᵖ𝖚𝕛ɑ" :
🥰
2026-08-25 17:33:45
0
Qamar Bhatti :
🥺🥺🥺
2026-08-09 07:23:56
1
hadi malik :
🥰🥰🥰
2026-08-16 13:40:49
1
🦋sanjip❤️ Love B🥀💫 :
👌👌👌
2026-08-21 23:27:55
0
मिस्टर आर.(R) :
🥰🥰🥰
2026-08-11 18:50:04
1
kamilbaloch :
🥰🥰🥰
2026-08-06 08:59:06
0
B Gg :
❤️
2026-08-18 14:22:05
1
🌸___মিথ্যে মায়া___🌸 :
@𝑹𝒊𝒕𝒖.... 🇮🇹🎀
2026-08-09 03:55:50
0
🍁طـٰ٘الِب❤︎جـٍٗانان🍁 :
♥️♥️♥️
2026-08-07 15:49:46
0
Baŋo AsOo :
❤️❤️❤️
2026-08-13 19:23:44
1
Awais rajpoot :
🥰🥰🥰
2026-07-09 06:53:20
0
To see more videos from user @ishaq_typist_, please go to the Tikwm
homepage.