@fai_z_an: دیکھو! تم نے اپنے آپ پر کس قدر ظلم کیا۔ آخرکار تمہارے ہاتھ بھی خالی رہ گئے۔ میں تو تمہیں بارہا خبردار کرتا رہا کہ ایک دن یہ دنیا تمہیں اپنے قدموں تلے روند ڈالے گی، مگر تمہیں میری باتوں سے زیادہ دنیا کی چمک دمک عزیز لگی، اور تم نے اُسی کا انتخاب کیا۔ اب شاید تمہیں یقین آ گیا ہوگا کہ میں تمہارا خیر خواہ تھا۔ مگر افسوس! جب تم دنیا کے پیچھے چل دیے تھے، تب تم نے میرا دل بھی بے رحمی سے کچل ڈالا تھا۔ اور اس ایک سانحے میں صرف ایک دل نہیں ٹوٹا، نہ جانے کتنے ہی دل ہمیشہ کے لیے خاک میں مل گئے۔ دیکھو نا! آخر کار ہم دونوں کے ہاتھ خالی رہ گئے، #foryou #caption #urdupoetry #viral #foryoupage

فیض
فیض
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 09 July 2026 06:52:34 GMT
6927
485
3
20

Music

Download

Comments

habibi12374
𝒽𝒶𝒷𝒾𝒷𝒾🦋⚡ :
جو خود سے وفا کر لیتا ہے، وہ تنہا نہیں ہوتا، ہر ایک کا محبوب بن جانا بھی ضروری نہیں ہوتا۔
2026-07-09 07:19:55
2
resteps1
Re-steps :
😳😳😳
2026-07-09 07:49:59
0
To see more videos from user @fai_z_an, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About