@the.reality.of.islam: 🌹 سعادت کی یادگار گھڑی 🌹 شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا شیخ نور الحادی صاحب حق دامت برکاتہم العالیہ 🤝 شیخ الحدیث حضرت مولانا رشید احمد دامت برکاتہم العالیہ اللہ تعالیٰ ہمارے دونوں اساتذۂ کرام کے علم، عمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔ #SheikhNoorAlHadi #RasheedAhmad #SheikhUlHadith #IslamicScholars #UlamaEKiram