ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے پلیز خدا کیلئے میرے لیے دل سے دعا کر دیں 🥺🥺😭🙏🏻۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🙏🏻😭🤲🏻🥺
2026-07-15 21:59:28
9
fₑₑₗᵢₙg Qᵤₐₗᵢₜy ₙₒₜ ₗᵢᵥᵢₙg :
مسافر تھے ہم بھی کسی کے سفر میں
وہ منزل پہ پہنچ گئے، ہم راستوں میں رہ گئے
2026-07-13 15:00:25
25
🐰💫 :
Chaand bhi tou kisi kisi ko naseeb hota h💔🫠
2026-07-10 17:33:31
20
꧁༒☬𝓐𝓶𝓻𝓸𝔃 𝓴𝓲𝓷𝓰☬༒꧂ :
کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو نظر نہیں آتے،
مگر انسان کو عمر بھر مسکرانے نہیں دیت❤️🩹
2026-07-11 18:43:24
31
sheikh waqas :
جس کے حصے میں رات اتی ہے ضروری نہیں کہ اس کے حصے میں چاند بھی ائے
وہ تنہائی بھی ا سکتی ہے جس میں بیٹھا انسان خاموشی کے ساتھ جڑے ان سوالوں کے جواب ڈھونڈ لیتا ہے جو بیکار خواہشات کے ساتھ جڑے اس کے سکون کو خراب کر رہے ہوتے ہیں 💯
2026-07-10 22:23:18
18
To see more videos from user @ladimlk2, please go to the Tikwm
homepage.