@aestheticqamar_36: ہم تو وہ ہے جنہیں ناراض ہونے پر منایا نہیں جاتا بلکہ چھوڑ دیا جاتا ہے ❤️🩹💔🥀 . . . #mustwatch #foryou #pageforyou #growmyaccount #sad_shayri
کچھ دولت پہ ناز کرتے ہیں کچھ شہرت پہ ناز کرتے ہیں ❤
ہمارے ہاتھوں میں ہے دامن علــــــــــــی ہم اپنی قسمت پہ ناز کرتے ہیں
2026-07-21 09:22:03
135
aniza khani :
Ak bar gaya to bhol jaw💔💔
2026-07-10 18:45:30
104
Isha :
آس شخص نے بدلا ہے میزاج میرا
وفادار اب بھی ہوں "مگر محبت چھوڑ دی میں نے!
2026-07-13 09:42:34
54
hani :
ya notification mjhy kue aya ha g
2026-07-19 14:52:35
9
🔥💔 :
ہر وہ شخص جس نے محبت کی ہے خود کو تنہا محسوس کرتا ہے😳😁😭🙏
2026-07-20 17:02:50
8
Afchar Bhai' :
যদি দেশে যেতে পারতাম
2026-07-11 18:59:10
12
🎀 :
کچھ لوگ اپنے کچھ لمحے سنوارنے کے لئے
دوسروں کی صدیاں ویران کر جاتے ہیں۔❤️🩹🫠
2026-08-18 06:37:56
6
zunaisha Malik 6 :
𝑦𝑎 𝑟𝑜𝑧𝑒 𝑖𝑠 𝑘 𝑛𝑜𝑡𝑖𝑓𝑖𝑐𝑎𝑡𝑖𝑜𝑛 𝑞 𝑎𝑡𝑎 ℎ𝑎 𝑠𝑏 𝑘𝑜
2026-07-20 14:03:10
6
🕊️𝙈𝙞𝙨𝙨 𝙉𝙖𝙣𝙙𝙖𝙣𝙞 ♡ :
Capt .......!!🫴❤️🔥
2026-07-11 07:26:13
7
𝓡𝓾𝓶𝓲 𝓒𝓱𝓪𝓾𝓭𝓱𝓪𝓻𝔂🎀 :
I am online quran teacher
2026-07-22 23:57:24
5
offline girl 🫥 :
mujy notifition aya hy 🤨 or e q ata hy koie mojy be smjoa plese🥰
2026-07-21 11:18:36
5
🫥کھرل ننکانے آلہ🫥 :
خوبیاں خامیاں سب میں ہوتی ہیں
*اتنا بھی بہتر نا ڈھونڈو کہ بہترین ہی کھو دو*۔❤️🩹
2026-07-20 07:46:50
6
SOUL MATE® :
""
ہم پہ گزرے ہیں محبت کے سنہرے موسم
ہم کو آتا ھے سرے شام ،ستارا ہونا
--ع
2026-07-19 17:06:34
8
💔🥀S،H،O،A،I،B🥹A،ج،ee،b🥹💔 :
I miss Jani
2026-08-21 15:56:46
1
ムジーブ アり😊😊 :
کچھ دولت پہ ناز کرتے ہیں کچھ شہرت پہ ناز کرتے ہیں ❤
ہمارے ہاتھوں میں ہے دامن علــــــــــــی ہم اپنی قسمت پہ ناز کرتے ہیں
2026-07-22 01:24:48
6
🔥💔 :
:ایک بار تنہائی سے پیار ہو جائے تو
❤️😭😭🥹. واپسی کے راستے بند کر دیے جاتے ہیں 🥀.
2026-07-20 16:06:58
7
*ᥫ᭡𝐈ɴᴛʀᴏᴠᴇʀᴛ_𝐁ᴏʏ🌷⃟🕊️࿐⃝֟፝* :
تباہ ہونا تو بنتا تھا ہمارا، کیونکہ ہم نے سکون
سجدوں میں نہیں، محبوب میں ڈھونڈا تھا😔
2026-07-11 17:03:06
65
Gondal🫰 :
“🤍 Softest word — ﷺ”
2026-07-11 16:38:14
18
laiba 🌿 :
uff lines 🥹
2026-07-23 01:15:45
7
arshad :
ہمیں تم سے عشق ہے کوئی مذاق تھوڑی ہے تمہارے لیے ہماری محبت کا کوئی حساب تھوڑی ہے اب تم ڈھونڈو گے میری اس غزل کا جواب کہیں ارے پاگل یہ میرے دل کی اواز ہے کوئی کتاب تھوڑی ہے
2026-07-14 15:39:53
9
MUDASIR KING :
یااللہ پاک مجھے بھی کاروبار دےدو آمین ثم آمین یا رب العالمین ماشاء اللہ آپ کو آباد کیا تھا اور اس کے بعد نشانہ انشاللہ العظیم امین
2026-07-09 15:46:03
48
To see more videos from user @aestheticqamar_36, please go to the Tikwm
homepage.