@abdulsamad000999: 🔕Must read caption🔕 انتیس مئی چودہ سو تریپن صبح کا وقت تھا جب فاتح سلطان مہمت نے استنبول کو فتح کیا *"بارہ سو سال سے قائم بازنطینی سلطنت کا تاریخی شہر عثمانیوں کے قبضے میں تھا کہا جاتا ہے کہ استنبول میں ایک چرچ کے نیچے پوری دنیا کے قدیم راز جماعت ہے جس سے بازنطینی امپائر دنیا پر راج کرتی تھی فاتح سلطان مہمت نے پھر اس چرچ کو مسجد میں بدل دیا اب عثمانیوں کے پاس پوری دنیا کی خفیہ معلومات تھی فاتح سلطان مہمت نے اٹلی پر حملہ کرنے کی کوشش کی مگر وہ ناکام رہے فوج کو کوچ کرنے کے دوران ہی ان کو زہر دے دیا گیا جس کی وجہ سے وہ انتقال فرما گئے ان کے بعد ان کے بعد بایزید دوم تخت نشین ہوئے پھر باری اتی ہے سلطان سلیم کی اب خلافت عباسیوں سے منتقل ہو کر عثمانیوں کے پاس چلی گئی سلطان سلیم مسلمانوں کے عثمانی پہلے خلیفہ بنے سلطان سلیم کو یاوز کا لقب دیا گیا سلطان سلیم نے سلطنت کی سرحدوں کو دو گناہ بڑھا دیا اس کے بعد سلطان سلیمان تخت نشین ہوئے جنہیں سلیمان دی میگنیفیسٹ کا خطاب دیا گیا یہ سلطنت عثمانیہ کا سنہری دور تھا جب سلطنت عثمانیہ تین براعظموں پر حکومت کر رہی تھی پوری دنیا میں کوئی ایسا نہیں تھا جو سلطنت عثمانیہ کے ساتھ ٹکرا سکے فرانس بھی خود سلطنت عثمانیہ سے مدد کی درخواست کر رہا تھا اور عثمانی سلطان نے فرانس کی مدد بھی کی یہ وہ وقت تھا جب عثمانی خلافت پوری دنیا پوری دنیا کی سب سے بڑی سلطنت تھی ایک طرف مملوک ختم ہو چکے تھے دوسری طرف صفوی تھے تیسری طرف ہندوستان میں مغلیہ سلطنت تھی. مہمت فاتح 1451 - 1481 30 سال بایزید دوم 1481 - 1512 31 سال سلیم یاوز 1512 - 1520 8 سال سلیمان قانونی 1520 - 1566 46 سال #asia #ottmanempire #middleeast #europe #africa