@mediacellppp: میں وہ دن دیکھنا چاہتا ہوں جب مظفرآباد کا منتخب نمائندہ میرے ساتھ قومی اسمبلی میں بیٹھے۔ آزاد جموں و کشمیر کے عوام کو صرف وعدے نہیں، بلکہ مؤثر نمائندگی اور ان کے حقوق کی ضمانت چاہیے۔ عبوری ہی سہی، مگر قومی اسمبلی، سینیٹ اور وفاقی کابینہ میں نمائندگی کا حق ملنا چاہیے، تاکہ کشمیری عوام کی آواز ایوانِ اقتدار تک پہنچ سکے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہر فورم پر آزاد کشمیر کے عوام کے حقوق، بااختیار نمائندگی اور باوقار مستقبل کی جدوجہد جاری رکھے گی۔ 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور ووٹ دیں، حقِ نمائندگی کے لیے۔ #AzadKashmirKaNishanTeer #VoteForTeer #KashmirMeinTeerChalayGa