@bloompakurdu: بھارت کے ایک نئے شادی شدہ جوڑے نے آن لائن ڈیکوریٹر بک کرکے فرسٹ اے سی پارلر کو سجایا۔ ڈیکوریٹر بغیر عملے کو اطلاع کیے کوچ کو سجا کر چلا گیا۔ اطلاعات ملتے ہی حکام نے ٹکٹ چیکر کو معطل کردیا اور اس معاملہ پر انکوائری کا حکم بھی دے دیا آپ کی کیا رائے ہے — کیا ریلوے کو ہنی مون/سالگرہ کی سجاوٹ کے لیے کوئی باقاعدہ پیکج متعارف کروانا چاہیے تاکہ لوگ پرائیویٹ طور پر ایسا نہ کریں؟

Bloom Pakistan Urdu
Bloom Pakistan Urdu
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 09 July 2026 07:42:15 GMT
8736
54
1
21

Music

Download

Comments

anassarfraz18
Muhammad Anas :
😂😂😂
2026-07-09 18:33:33
0
To see more videos from user @bloompakurdu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About