@sharartiboy2.0: بلوچستان میں فوج نے پرامن احتجاج کرتی ہوئی خواتین اور بچوں پر سیدھی گولیاں چلا دی اتنا ظلم تو کبھی تاتاریوں نے بھی نہیں کیا تھا ظالمو، اس قدر بربریت کہ خواتین اور بچوں کو بھی نہیں بخش رہے؟#pakistanpolitics #ptisocialmedia #imrankhan #creatorsearchinsights #digitalarmy