@dr.muhammad.sabir: 🌡️ ہیٹ ویو الرٹ! احتیاط کریں، محفوظ رہیں! شدید گرمی کے دوران غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں، زیادہ سے زیادہ پانی پئیں، ہلکے رنگ کے کپڑے پہنیں اور بچوں، بزرگوں و بیمار افراد کا خصوصی خیال رکھیں۔ آپ کی حفاظت، ہماری ذمہ داری 🚑 ریسکیو 1122 لیاقت پور #HeatWave #Rescue1122 #Liaquatpur #StaySafe #FacebookPost