@thinkbetter09: “اور اپنے گھروں میں وقار کے ساتھ رہو، اور پہلی جاہلیت کی طرح اپنی زینت کی نمائش نہ کرو۔ نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو، اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت کرو۔ بے شک اللہ چاہتا ہے کہ اے اہلِ بیت! تم سے ہر قسم کی ناپاکی دور کر دے اور تمہیں خوب پاک کر دے۔ 🤍 📖 سورۃ الأحزاب | آیت 33 #Quran #SurahAhzab #IslamicReminder #Deen #muslim